قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46 کے 38 پولنگ سٹیشنز پر پولنگ روک دی گئی

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46 کے 38 پولنگ سٹیشنز پر پولنگ روک دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولنگ عملے کا کہنا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیوں کے باعث پولنگ کا عمل روکا گیا ہے۔

مزید : خیبر