خیبرپختونخواہ کے گورنر شوکت اللہ نے بھی ووسٹ کاسٹ کر دیا

خیبرپختونخواہ کے گورنر شوکت اللہ نے بھی ووسٹ کاسٹ کر دیا
خیبرپختونخواہ کے گورنر شوکت اللہ نے بھی ووسٹ کاسٹ کر دیا

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے گورنر شوکت اللہ نے میونسپل انٹرکالج پولنگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر شوکت اللہ نے این اے 1 اور پی کے 1 کیلئے میونسپل انٹرکالج پولنگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کیا۔

مزید : پشاور