شیخ رشید نے خواتین کی آواز بلند کردی

شیخ رشید نے خواتین کی آواز بلند کردی
شیخ رشید نے خواتین کی آواز بلند کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے این اے 55راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیاہے اور اُنہوں نے خواتین کے گھریلو مصروفیات کو مدنظر رکھتے ہوئے اُن کیلئے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کاکہناتھاکہ الیکشن صاف ، شفاف اور غیر جانبدار ہیں ، بلا اور قلم دوات مل کر مسلم لیگ کو راولپنڈی سے شکست دیں گے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -