حالیہ انتخابات میں ٹرن آﺅٹ 80فیصدتک رہنے کا امکان

حالیہ انتخابات میں ٹرن آﺅٹ 80فیصدتک رہنے کا امکان
حالیہ انتخابات میں ٹرن آﺅٹ 80فیصدتک رہنے کا امکان

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے موقع پر ملک میں ٹرن آﺅٹ 80فیصد تک رہنے کی پیش گوئی کردی ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سیکریٹری اشتیاق احمد خان پریذائیڈنگ افسران سے رابطے میں ہیں اور پولنگ عمل سے متعلق معلومات لیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن 2013ءمیں ٹرن آﺅٹ 70سے 80فیصد تک رہنے کا امکان ہے ، چند روز میں چا رکروڑ لوگوں نے الیکٹرانک پرچی سے اپناووٹ معلوم کیا۔اُن کاکہناتھاکہ پریذائیڈنگ افسران شام پانچ بجے تک پولنگ سٹیشنوں کے اندر ہی رہیں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ پوسٹل بیلٹ صرف سرکاری ملازمین اور قیدیوں کے لیے ہوتاہے ۔ 

مزید : قومی