نگران وزیر داخلہ ملک حبیب نے اسلام آباد میں سیکیورٹی اقدامات کا فضائی جائزہ لیا

نگران وزیر داخلہ ملک حبیب نے اسلام آباد میں سیکیورٹی اقدامات کا فضائی جائزہ ...
 نگران وزیر داخلہ ملک حبیب نے اسلام آباد میں سیکیورٹی اقدامات کا فضائی جائزہ لیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر داخلہ ملک حبیب نے اسلام آباد میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی جائزہ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک حبیب نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے انتخابات کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

مزید : اسلام آباد