کلثوم نواز نے اپنے” ہم سفر“ کا ساتھ دینے کی اپیل کر دی

کلثوم نواز نے اپنے” ہم سفر“ کا ساتھ دینے کی اپیل کر دی
کلثوم نواز نے اپنے” ہم سفر“ کا ساتھ دینے کی اپیل کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوام نواز نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف ہی اس ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں، عوام مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں اور کامیاب کرائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف ہی اس ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں، میاں نواز شریف اللہ کی مدد سے کامیاب ہوں گے اور پاکستان کو مشکلات سے باہر نکالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سے اچھے اچھے کام لے۔

مزید :

لاہور -