غیر حتمی نتائج :سرگودھا سے نواز شریف کو برتری حاصل

غیر حتمی نتائج :سرگودھا سے نواز شریف کو برتری حاصل
غیر حتمی نتائج :سرگودھا سے نواز شریف کو برتری حاصل

  

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 68سے ایک پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیاہے جس کے مطابق میاں نواز شریف 156ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں ۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳ نتائج