این اے 114اوکاڑہ سے ن لیگ کے عارف چوہدری کو برتری

این اے 114اوکاڑہ سے ن لیگ کے عارف چوہدری کو برتری
این اے 114اوکاڑہ سے ن لیگ کے عارف چوہدری کو برتری

  

 اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ابتدائی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 114سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عارف چوہدری 441ووٹوں کیساتھ پہلے نمبر پر ہیں ۔نجی چینل کے مطابق این اے 144سے پولنگ سٹیشن نمبر 51کایہ غیر حتمی غیر سرکاری ہے ۔شفیقہ راﺅ سکندر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳ نتائج