کراچی میں جعلی ووٹ ۔ ۔۔پی ٹی آئی کا دھرنا

کراچی میں جعلی ووٹ ۔ ۔۔پی ٹی آئی کا دھرنا
کراچی میں جعلی ووٹ ۔ ۔۔پی ٹی آئی کا دھرنا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں پولنگ کے دوران جعلی ووٹ ڈلنے کا سلسلہ جاری ہے ۔جیو نیوز کے مطابق انتظامیہ نے طارق روڈ کے ایک خالی پلا ٹ سے چارملزمان کو جعلی ووٹ ڈالتے ہوئے پکڑ لیا ہے ۔ملزمان کے قبضے سے بیلٹ پیپر ،مہریں،سیلیںاور دیگر سا مان برآمدہوا ہے۔ادھر سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بھی کراچی میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے پولنگ کے دوران جعلی ووٹ کاسٹ کرنے کی اطلاعات کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب تحریک انصاف نے کراچی میں انتخابی دھاندلی کیخلاف دھرنا بھی دیا

مزید : کراچی