ووٹ کی حرمت ،چیف جسٹس نے ڈیڑھ گھنٹے میں پوری’ دنیا ‘ دیکھ لی

ووٹ کی حرمت ،چیف جسٹس نے ڈیڑھ گھنٹے میں پوری’ دنیا ‘ دیکھ لی
ووٹ کی حرمت ،چیف جسٹس نے ڈیڑھ گھنٹے میں پوری’ دنیا ‘ دیکھ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسٹرجسٹس مشیر عالم صدیقی نے انتخابی عمل کے دیڑھ گھنٹے میں پوری ’ دنیا ‘ دیکھ لی ۔ جسٹس مشیر عالم صدیقی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 250 کراچی میں عام ووٹر کی طرح قطار میں لگ کر ووٹ کاسٹ کیا ۔ وہ پروٹوکول کے بغیر آئے اور عام لوگوں کے ساتھ ڈڑھ گھنٹے تک کھڑے رہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ بیلٹ پیپرکے تقدس کا خیال نہیں رکھا گیا ، ضرورت پڑنے پر کارروائی کریں گے ، پورے صوبے سے شکایات موصول ہوئی ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -