گجرات سے چوہدری پرویز الٰہی پہلے اور احمد مختار دوسرے نمبر پر

گجرات سے چوہدری پرویز الٰہی پہلے اور احمد مختار دوسرے نمبر پر
گجرات سے چوہدری پرویز الٰہی پہلے اور احمد مختار دوسرے نمبر پر

  

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 105گجرات ٹو سے مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الٰہی پہلے نمبر پر ہیں ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی 397ووٹوں کیساتھ پہلے ، پاکستان پیپلزپارٹی کے چوہدری احمد مختار 25ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳ نتائج