این اے 81فیصل آباد سے ن لیگ آگے

این اے 81فیصل آباد سے ن لیگ آگے
این اے 81فیصل آباد سے ن لیگ آگے

  

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 81فیصل آباد سات سے مسلم لیگ ن کو برتری حاصل ہے ۔ ابتدائی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے نثار احمد دو سو اکتیس ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں ۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳ نتائج