این اے 171ڈیرہ غازی خان سے جمعیت علماءاسلام ایف کے رہنماءآگے

این اے 171ڈیرہ غازی خان سے جمعیت علماءاسلام ایف کے رہنماءآگے
این اے 171ڈیرہ غازی خان سے جمعیت علماءاسلام ایف کے رہنماءآگے

  

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171ڈیرہ غازی خان ون سے جمعیت علماءاسلام ف کو برتری حاصل ہے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی ایف کے سردار میر بادشاہ خان قیصرانی 256ووٹوں کیساتھ پہلے اور پاکستان مسلم لیگ ن کے امجد فاروق کھوسہ 61ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳ نتائج