این اے 134شیخوپورہ سے آزاد امیدوار آگے
شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 134شیخوپورہ فورکے ایک پولنگ سٹیشن کا نتیجہ آگیاہے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شیر اکبر خان 395ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ، مسلم لیگ ن کے عرفان ڈوگر 145ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔