این اے 230سے مریدوں نے شاہ محمود قریشی کی لاج رکھ لی

این اے 230سے مریدوں نے شاہ محمود قریشی کی لاج رکھ لی
این اے 230سے مریدوں نے شاہ محمود قریشی کی لاج رکھ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کیے حلقہ این اے 230سے آزاد امیدوار کو برتری حاصل ہے ۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی 2600ووٹوں کیساتھ پہلے نمبر پر ہیں ۔