این اے 103حافظ آباد سے ن لیگ کی پہل

این اے 103حافظ آباد سے ن لیگ کی پہل
این اے 103حافظ آباد سے ن لیگ کی پہل

  

حافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 103حافظ آباد ٹو میں ن لیگ کو برتری حاصل ہے ۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے میاں شاہد حسین 216ووٹوں کیساتھ پہلے نمبر پر ہیں ۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳ نتائج