کراچی میں صوبائی اسمبلی کاا میدوار جعلی ووٹ ڈالتے ہوئے پکڑا گیا

کراچی میں صوبائی اسمبلی کاا میدوار جعلی ووٹ ڈالتے ہوئے پکڑا گیا
کراچی میں صوبائی اسمبلی کاا میدوار جعلی ووٹ ڈالتے ہوئے پکڑا گیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈ یسک) پی ایس 111 میں رینجر نے ایک سیاسی امیدوار کو جعلی ووٹ ڈالتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس 111میں سیاسی جماعت کے امیدوار کامران حیدر تین شناختی کارڈ کے ساتھ جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے پکڑا گیا ۔

مزید : کراچی