احسن اقبال نے ابرارالحق کا” بینڈ “بجا دیا

احسن اقبال نے ابرارالحق کا” بینڈ “بجا دیا

ناروال(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے117نارووال3 میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا ۔غیر سرکاری نتاےج کا مطابق ناروال میں مسلم لیگ ن کے امیدوار احن اقبال 27404ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے۔ اور ابرالحق 12461ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳ نتائج