چکوال میں شیر نے میدان مار لیا

چکوال میں شیر نے میدان مار لیا
چکوال میں شیر نے میدان مار لیا

  

چکوال(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61چکوال ٹو میں ن لیگ نے میدان مار لیا۔غیر سرکاری نتائج کےمطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ممتاز نے 11150 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ چوہدری پرویز الہیٰ9148ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳ نتائج