رحیم یار خان این اے 197 میں” تیر “چل گیا
رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے197 رحیم یار خان میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لای۔غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے سید مخدوم مرتضیٰ محمود نے 18556ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر رہے۔

You are subscribed Successfully