ابر دیر این اے 33 میں جماعت اسلامی جیت گئی

ابر دیر این اے 33 میں جماعت اسلامی جیت گئی
ابر دیر این اے 33 میں جماعت اسلامی جیت گئی

  

ابر دیر(مانیٹرنگ دیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 میں جماعت اسلامی بھاری اکثریت کے ساتھ جیت گئی۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے امیدوار صاحبزادہ طارق اللہ31754 ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر رہے۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳ نتائج