الیکشن کا پہلا سرکاری اعلان

الیکشن کا پہلا سرکاری اعلان
 الیکشن کا پہلا سرکاری اعلان

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کچھ ہی دیر میں پہلے نتیجے کا باقاعدہ اعلان کرنے والے ہیں ۔ یہ اعلان کرنے کیلئے وہ الیکشن کمیشن آفس میں موجود ہیں اور اس وقت ایک اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔

مزید : اسلام آباد