اوکاڑہ میں ن لیگ چوہدری عارف نے پیپلز پارٹی کی شفیقہ راﺅ کو شکست دے دی

اوکاڑہ میں ن لیگ چوہدری عارف نے پیپلز پارٹی کی شفیقہ راﺅ کو شکست دے دی
اوکاڑہ میں ن لیگ چوہدری عارف نے پیپلز پارٹی کی شفیقہ راﺅ کو شکست دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 144سے مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد عارف کامیاب ہو گئے ہیں ۔غیر حتمی نتائج کے مطابق محمد عارف 57335ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر رہے ہیں ۔ اس حلقے سے تحریک انصاف کی جانب سے راﺅ خالد خان،پیپلز پارٹی کی جانب شفیقہ بیگم راﺅ اور جماعت اسلامی کی جانب سے محمد فاروق شیخ امید وار تھے ۔