این اے 225 سے فہمیدہ مرزا نے کامیابی حاصل کرلی
بدین (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے بدین 2 سے حلقہ این اے 225سے کامیاب ہو ئیں، فہمیدہ مرزا نے 65ہزار 914ووٹ حاصل کئے۔ان کے مدمقابل فنکشنل لیگ کی بی بی یاسمین 39ہزار 628ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔