قومی والی بال چیمپئن شپ کل سے واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں شروع

قومی والی بال چیمپئن شپ کل سے واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں شروع

لاہور(سپورٹس رپورٹر )قومی والی بال چیمپئن شپ کل سے واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین محمد یعقوب کے مطابق ایک ہفتہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چاروں صوبوں، پاکستان آرمی، واپڈا پولیس سمیت فیڈریشن سے منسلک تمام یونٹس کی ٹیموں کی شرکت متوقع ہے۔ چیمپئن شپ 17 مئی تک جاری رہے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی