ایشین سکس ریڈ اور ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے 4 کھلاڑیوں کا اعلان

ایشین سکس ریڈ اور ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے 4 کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن نے ایران میں ہونے والی ایشین سکس ریڈ اور ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے 4 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ کے مطابق ایونٹ 24 سے 30 مئی تک ایران میں کھیلا جائے گا جس کیلئے 4 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے ۔

میں سابق عالمی سنوکر چیمپئن محمد آصف، محمد سجاد، حمزہ اکبر اور شہرام چنگیزی شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی