پاکستا ن لیڈیز کلب جنوبی افریقہ کے زیر اہتمام چیریٹی کرکٹ میچ

پاکستا ن لیڈیز کلب جنوبی افریقہ کے زیر اہتمام چیریٹی کرکٹ میچ

جوہانسبرگ( بیورو رپورٹ)پاکستا ن لیڈیز کلب جنوبی افریقہ کے زیر اہتمام چیریٹی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا دوستانہ میچ کے انعقاد کے موقع پر شائقین کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر مسز مدیحہ ثاقب نے شرکت کی جو فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں جبکہ اس کا مقصد پاکستان کے کلچر کو بھی فروغ دینا تھا تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کا امیج بہتر ہوسکے کلب کی جانب سے پہلی مرتبہ کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر پاکستان کے ہائی کمشنر نجم الثاقب بھی موجود تھے اس موقع پر مختلف کھانوں کے سٹالز بھی لگائے گئے تھے جس میں لوگوں نے بھرپور دلچسپی لی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی