بالی ووڈ ، فلمی ستاروں نے ماں کا عالمی دن بھرپور انداز میں منایا

بالی ووڈ ، فلمی ستاروں نے ماں کا عالمی دن بھرپور انداز میں منایا
بالی ووڈ ، فلمی ستاروں نے ماں کا عالمی دن بھرپور انداز میں منایا

  

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے فلمی ستاروں نے ماں کا عالمی دن بھرپور انداز میں منایا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماں کے دن کے موقع پر بالی ووڈ شخصیات نے کہا کہ ماں ایک رہنما ہے اور ہم اس کے شکرگزار ہیں۔ بپاشا باسو، پرینیتی چوپڑا، اکشے کمار، رنویر سنگھ، سوہا علی خان، ارجن رام پال، روینا ٹنڈن اور مادھوری ڈکشٹ سمیت متعدد شوبز شخصیات نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر ماں کے دن کی مبارکباد پیش کی۔

مزید : کلچر