بنگلہ دیش‘ کالی چائے کی قیمت میں اضافہ

بنگلہ دیش‘ کالی چائے کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنگلہ دیش کی کالی چائے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ساحلی شہر چٹا گانگ میں چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں مختلف اقسام اور گریڈز کی چائے پیش کی گئی۔ نیلامی میں چائے کی اوسطاً قیمت 206.06 ٹکہ (2.6 ڈالر) فی کلو میں طے ہوئی۔ بنگلہ دیش میں تقریباً ایک ماہ کے سیاسی عدم استحکام کے بعد چائے کی قیمتوں میں استحکام واپس آیا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -