5سال میں ساڑھے 12لاکھ گاڑیاں تیار

5سال میں ساڑھے 12لاکھ گاڑیاں تیار

5 سال کے دوران ملک میں91لاکھ 4ہزار 77گاڑیاں بنائی گئی جبکہ 2009۔10سے اب تک 16ہزار724گاڑیاں بیرون ممالک سے منگوائی گئی ہیں۔ گزشتہ 5 سال کے دوران ملک میں 6 لاکھ 47 ہزار 438کاریں بنائی گئیں۔5 ہزار جیپیں تیا ر کی گئیں ، پک اپ اور ایل سی ویز89ہزار 113، 15ہزار 240ٹرکس، 3 ہزار 588بسز ،2 لاکھ81ہزار 353ٹریکٹرز ،78لاکھ 60ہزار 524موٹر سائکلیں ، 2لاکھ 1ہزار 732 آٹورکشہ بنائے گئے ۔

مزید : ایڈیشن 2