شہباز شریف کا معروف سینئر اداکار عرفان کھوسٹ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا معروف سینئر اداکار عرفان کھوسٹ کی والدہ کے انتقال پر اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف سینئر اداکار عرفان کھوسٹ کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

علاقائی -