گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی داتا علی ہجویری ؒ کے مزار پر حاضری

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی داتا علی ہجویری ؒ کے مزار پر حاضری

 لاہور(خبر نگار خصوصی)گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے داتا دربار پر حاضری دی۔داتا دربار آمد پرچیف ایڈمنسٹریٹر/سیکرٹری شہر یار سلطان اور ڈائریکٹر مذہبی امور طاہر رضا بخاری نے استقبال کیا۔گورنر پنجاب رفیق رجوآنہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے تقریباً4گھنٹے بعد داتا گنج بخش کے دربار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر سیکرٹری اوقاف شہر یار سلطان اور ڈائریکٹر مذہبی امور طاہر رضا بخاری نے گورنر پنجاب کا استقبال کیا۔

مزید : علاقائی