محمد رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، عبدالعزیز ایڈووکیٹ

محمد رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، عبدالعزیز ...
محمد رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، عبدالعزیز ایڈووکیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی)سینئر وکیل سپریم کورٹ میاں عبدالعزیز ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں ممتاز سیاستدان اور سینئر وکیل محمد رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ موصوف بے پناہ خصوصیات کے حامل سیاستدان ہیں جو تمام سیاسی پارٹیوں کیلئے قابل قبول ہیں انہوں نے کہا کہ موصوف کی تقرری سے صوبہ میں قانون کی پاسداری ہو گی اور ہر شخص کو انصاف ملے گا، انہوں نے امید ظاہر کی کہ موصوف اپنی خدا داد صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر وطن عزیز کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔