اسد اللہ غالب کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

اسد اللہ غالب کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو(پ ر)انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے عہدیدارن جان محمد وڑائچ، محمد اکرم رضوی، ریحان طاہر چوہدری ،سید لطف الحسن گیلانی ، شاہد القادری،منیر چوہدری، محمد سعید سعیدی ، احسان جٹ، عامر اسماعیل ،حافظ عامر شیر ،معظم شہزاد ساہی ،رانا وقاص مصطفائی، ملک شہیر حیدر سیالوی،حافظ سرفراز صدیق اور دیگر نے اظہار تعزی کیا۔


۔ معرو ف کام نگار اسد اللہ غالب کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم اسد اللہ غالب کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اﷲ انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔