ساندہ سے 10سالہ لڑکا موٹر سائیکل لے اڑا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ساندہ سے 10سالہ لڑکا موٹر سائیکل لے اڑا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
ساندہ سے 10سالہ لڑکا موٹر سائیکل لے اڑا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

  

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں 10سالہ لڑکا ہاتھ کی صفائی دکھا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ساندہ کے علاقے میں 10 سالہ لڑکے نے دو موٹر سائیکلوں پر ہاتھ صاف کرنے کی کوشش کی۔ ایک پر ناکامی ہوئی تو دوسری جانب بڑھا اور چابی کی مدد سے اسکا لاک کھول لیا اور موٹر سائیکل لیکر نو دو گیارہ ہو گیا۔

مزید : جرم و انصاف