گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا بطور گورنر تنخواہ نہ لینے کا اعلان

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا بطور گورنر تنخواہ نہ لینے کا اعلان
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا بطور گورنر تنخواہ نہ لینے کا اعلان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے نئے منتخب ہونے والے گورنر رفیق رجوانہ نے اعلان کیاہے کہ وہ بطور گورنر حکومت سے تنخواہ نہیں لیں گے ۔تفصیلات کے مطابق رفیق رجوانہ کا کہناتھا کہ گورنر ہاﺅس میں نہ ہی ان کی فیملی رہائش پذیر ہو گی اور نہ ہی وہ قومی خزانے پر بوجھ بنیں گے ۔ان کا کہناتھاکہ وہ گورنرکی حیثیت سے قوم کی خدمت کرنے کی کوشش کریں گے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں