صولت مرزا نے جیل حکام کی پیشکش مسترد کر دی

صولت مرزا نے جیل حکام کی پیشکش مسترد کر دی
صولت مرزا نے جیل حکام کی پیشکش مسترد کر دی

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پھانسی کے منتظر صولت مرزا نے جیل حکام کو تحریری وصیت دینے سے انکار کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق صولت مرزا سے ان کے اہل خانہ سے آخری ملاقات کر وا دی گئی ہے اور اس موقع پر جیل حکام کی جانب سے صولت مرزا کو تحریری بیان لکھنے کیلئے کاغذ او رقلم کی پیشکش کی گئی جس کو صولت مرزا نے مستردکر دیا۔

صولت مرزا کا کہناتھا کہ ان کی جو بھی وصیت ہو گی وہ اپنی اہلیہ کو بتادیں گے۔

مزید : کوئٹہ