سرتاج عزیز، طارق فاطمی کا سانحہ نلتر کے متاثرہ سفارتخانوں کا دورہ

سرتاج عزیز، طارق فاطمی کا سانحہ نلتر کے متاثرہ سفارتخانوں کا دورہ
سرتاج عزیز، طارق فاطمی کا سانحہ نلتر کے متاثرہ سفارتخانوں کا دورہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور طارق فاطمی نے فلپائن، ناروے، انڈونیشیا اور ملائیشیا کے سفارتخانوں کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے سفارتخانوں کے دورہ کے دوران سانحہ نلتر پر تعزیت کا اظہار کیا اور تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔

مزید : اسلام آباد