سینیٹ اجلاس میں سانحہ نلتر پر ایک منٹ کی خاموشی، شہداءکیلئے فاتحہ خوانی

سینیٹ اجلاس میں سانحہ نلتر پر ایک منٹ کی خاموشی، شہداءکیلئے فاتحہ خوانی
سینیٹ اجلاس میں سانحہ نلتر پر ایک منٹ کی خاموشی، شہداءکیلئے فاتحہ خوانی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کے چیئرمین رضاربانی کی زیر صدارت اجلاس میں سانحہ نلتر پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور شہداءکیلئے فانحہ خوانی کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین رضاربانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آغاز میں سانحہ نلتر پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور شہداءکیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ اجلاس کے شرکاءنے پاک فوج کے شہید ہونے والے پائلٹس کی جانبازی اور غیر ملکی سفارتکاروں کو بچانے کی تگ و دو میں جان کی قربانی دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں