ایم کیو ایم کا گورنر سندھ سے استعفیٰ طلب کئے جانے کا امکان

ایم کیو ایم کا گورنر سندھ سے استعفیٰ طلب کئے جانے کا امکان
ایم کیو ایم کا گورنر سندھ سے استعفیٰ طلب کئے جانے کا امکان

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے استعفیٰ طلب کئے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم لندن اور پاکستان رابطہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں شہر کی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کاگورنر سندھ سے استعفیٰ طلب کئے جانے کا امکان ہے اور اس مقصد کیلئے ہنگامی پریس کانفرنس متوقع ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں