دوران پر واز عرب خاتون ایئرہوسٹس پر ٹوٹ پڑی اور پھر ۔ ۔ ۔

دوران پر واز عرب خاتون ایئرہوسٹس پر ٹوٹ پڑی اور پھر ۔ ۔ ۔
دوران پر واز عرب خاتون ایئرہوسٹس پر ٹوٹ پڑی اور پھر ۔ ۔ ۔

  

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کو اکثر بہت نرم خو مخلوق سمجھاجاتا ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جب خواتین مشتعل ہوجائیں تو وہ لڑائی سے ذرا بھی نہیں گھبراتیں اور یہ بھی نہیں دیکھتیں کہ وہ کس جگہ موجود ہیں۔ ایک ایسا ہی واقعہ ایک یوٹیوب ویڈیو میں دکھایا گیا ہے جسے سعودی اخبار ”صدا“ نے شائع کیا ہے۔

مزیدپڑھیں:میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہو تو شادی کامیاب ہونے کے امکان زیادہ ہوتاہے؟تحقیق میں جواب مل گیا

اس ویڈیو میں دو جذباتی خواتین ہزاروں فٹ بلندی پر پرواز کرتے طیارے میں خوفناک لڑائی کرتی نظر آتی ہیں اورا ن میں سے ایک ایئرہوسٹس ہے۔ خاتون مسافر اور ایئر ہوسٹس کے درمیان کسی بات پر شروع ہونے والی لڑائی اس قدر شدت اختیار کرگئی کہ دونوں خواتین نے ایک دوسرے پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی۔ جب معاملہ قابو سے باہر ہوتا دکھائی دیا تو دیگر مسافروں نے خود کو خطرے میں ڈال کر لڑائی بند کروائی۔ اخبار کی طرف سے لڑائی کی مزید تفصیلات بیان نہیں کی گئیں اور یہ بھی واضح نہیں ہوسکا کہ لڑائی کی وجہ کیا بنی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -