کراچی کو 15سے 20سال میں ملنے والی قیادت پر سوالیہ نشان ہے :خواجہ آصف

کراچی کو 15سے 20سال میں ملنے والی قیادت پر سوالیہ نشان ہے :خواجہ آصف
 کراچی کو 15سے 20سال میں ملنے والی قیادت پر سوالیہ نشان ہے :خواجہ آصف

  

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کراچی کو 15سے 20سال میں ملنے والی قیادت پر سوالیہ نشان ہے اورحکومت نے اس شہر کو ترجیح نہیں دی۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی پر توجہ نہ دینے کا نتیجہ اس صورت میں نکلا کے سارا بزنس دبئی شفٹ ہو گیا اور ہماری معیشیت کو بڑا نقصان ہوا۔خواجہ آصف نے واضح کیا کہ اگر آج بھی کراچی پر توجہ دی جائے تو یہ دوبارہ سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے ۔

مزید پڑھیں :ایم کیو ایم کا گورنر سندھ سے استعفی طلب کیے جانے کئے امکان

مزید : قومی