صولت مرزا نے آخری خواہش کا اظہار کر دیا

صولت مرزا نے آخری خواہش کا اظہار کر دیا
صولت مرزا نے آخری خواہش کا اظہار کر دیا

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صولت مرزا نے پھانسی سے قبل آخری خواہش کا اظہار کرتے ہوئے مزید ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صولت مرزا نے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ ہدایت اللہ سے آخری خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایک ہفتے کی مہلت دی جائے کیونکہ وہ مقتول کے خاندان سے معافی مانگنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مجسٹریٹ ہدایت اللہ کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کی آخری خواہش پوری کرنا ان کے اختیار میں نہیں ہے۔

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں