پیپلزپارٹی ڈویثرنل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس،ذوالفقار مرزا کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

پیپلزپارٹی ڈویثرنل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس،ذوالفقار مرزا کے خلاف مذمتی ...
پیپلزپارٹی ڈویثرنل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس،ذوالفقار مرزا کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے ذوالفقار مرزا کے خلاف پارٹی اجلاس میں مذمتی قرارداد منظور کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی ڈویثرنل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد یہ اعلامیہ جا ری کیا گیا کہ پارٹی نے ذوالفقارمرزا کے خلاف قرار داد مذمت منظور کر لی ہے ۔اس اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ 21جون کو بے نظیر کی سالگرہ ہر ضلع میں منائی جائے گی ۔ یاد رہے کہ ذوالفقار مرزا نے بدین میں اپنے خلاف مقدمات درج ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو دھمکیاں دیں تھیں ۔

مزید : قومی