بالی ووڈ میں سلطان علاؤالدین خلجی پر فلم بنے گی
ممبئی (این این آئی) اب بالی وڈ میں ایک اور شہنشاہ یعنی سلطان علاؤ الدین خلجی پر فلم تخلیق ہونے جارہی ہے۔ہدایتکار سنجے لیلا بھانسلی تخلیق کرنے جارہے ہیں یہ فلم جو گھومے گی علاؤالدین خلجی پر جنہوں نے ایک عرصے تک پورے ہندوستان پر حکمرانی کی۔ بہادر اور نڈر علاؤ الدین خلجی اور ان کی شریک سفر مہارانی پدماوتی کی محبت کو کیا جائے گا فلم میں نمایاں ۔سنجے لیلا بھانسلی کی اس فلم میں کون یہ کردار نبھائے گا ابھی تک نہیں ہوا اس کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا۔