میرے پاس فضول باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں،شیبا رانی

میرے پاس فضول باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں،شیبا رانی
میرے پاس فضول باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں،شیبا رانی

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر شیبا رانی نے کہا ہے کہ میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں‘ہمیں محنت سے کام کر کے اپنا نام بنایا ہے ‘کچھ لوگوں کو میری شہرت ہضم نہیں ہوتی وہ خود کو ٹھیک کرنے کی بجائے دوسروں پرتنقید کرتے ہیں ، میری پوری توجہ پرفارمنس اور اداکاری پر ہے، میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں ہے۔شیبا رانی نے کہا کہ اگر محنت کی جائے تو کامیابی مل ہی جاتی ہے،منزل کے حصول کے لئے جدوجہد جاری ہے‘ مشکلات سے گھبرانے والی نہیں ، فیشن انڈسٹری میں کچھ ایسا کرنا چاہتی ہوں کہ لوگ مجھے ہمیشہ یاد رکھیں۔

مزید : کلچر


loading...