وی سی اوپن یونیورسٹی کی کتاب کی تقریب رونمائی

وی سی اوپن یونیورسٹی کی کتاب کی تقریب رونمائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈاکٹر شاہد صدیقی کی "Education Policies in Pakistan: Politics, Projection and Practices"کے موضوع پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے وحید شہیدہال میں ہوئی۔ اس موقع پر پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران مہمان خصوصی تھے۔