جشن ظہورِ امام حسین کی محفل آج ہو گی

جشن ظہورِ امام حسین کی محفل آج ہو گی

لاہور( پ ر) آج بروزبدھ شام 05.00 بجے سید ابنِ حسین ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن و سابقہ آئی جی پولیس کی رہائشگاہ " مسلکِ حسین" 14 - آفیسرز کالونی ، ایل ایم کیو روڈ، ملتان پر جشنِ ظہور امام حسین علیہ السلام کی تقریب منعقد ہوگی ۔ جس میں علامہ سید عاقل رضا زیدی ، علامہ سید آصف علی گیلانی ، علامہ محمد علی حسنین نجفی (آف مدینہ منورہ ) شاعر حاجی زوار محمد اقبال خان کندانی ، ذاکر زوار محمد علی کربلائی اور دیگر علماء و ذاکرین خطاب کریں گے۔ ہر مکتبِ فکر سے تعلق رکھنے والوں سے شرکت کی استدعا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...