وی سی کی زیر صدارت پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

وی سی کی زیر صدارت پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روزوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں12 پی ایچ ڈی Synopses،9جائزہ رپورٹس ،10 پینل آف ایگزامینر،5توسیع کے کیسز اورمختلف نوعیت کے6کیسزکی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹرمحمد فخر الحق نوری،پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان، پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چاؤلہ،پروفیسر ڈاکٹر ممتاز اختر ، پروفیسر ڈاکٹرذکریا ذاکر ،پروفیسر ڈاکٹر غلام معین الدین نظامی، پروفیسر ڈاکٹرشاہد کمال، پروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی، پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ جبیں نے شرکت کی۔