نتائج کا اعلان

نتائج کا اعلان

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے انگلش پارٹ ون سپلیمنٹری 2015ء اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...